ن لیگ کی اینٹیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں،شیخ رشید

ن لیگ کی اینٹیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ  مسلم لیگ ن ٹوٹتی نظر  آرہی ہے،اور ن لیگ کی اینٹیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  سلم لیگ ن ٹوٹتی نظر آرہی ہے اور  شاہد خاقان عباسی ،شہباز شریف، چودھری نثار اور خواجہ سعد رفیق بھی  نواز شریف  کا  ساتھ چھوڑ دیں گے،

کہاشریف خاندان پر جھاڑ پھر جائے گی۔ شیخ رشید کی بات اس وقت سچ ثابت ہوئی جب ایک شہباز شریف اور چوہدری نثار کی بیٹھک ہوئی ۔ریاض پیر زادہ کی پریس کانفرنس نے تو اس موقف کو اور بھی مضبوط کر دیا ہے ۔