پاکستان کی بد ترین فیلڈنگ کی بدولت آسٹریلیا نے رنزکا پہاڑ کر دیا

پاکستان کی بد ترین فیلڈنگ کی بدولت آسٹریلیا نے رنزکا پہاڑ کر دیا

سڈنی :وہ آئے اور چھا گئے کینگر وز نے قو می ٹیم کے خلا ف 353 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔۔ پر تھ کے بعد سڈنی گر اونڈ میں بھی شاہینوں نے بد تر ین پر فارمنس کا مظاہر ہ کر تے ہو ئے کینگر وز کے ہد ف کے مقابلے میں وکٹوں کے نقصان پر رنز بنائے۔
پاکستان نے سڈنی گراونڈ میں بدترین فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا اور مسلسل چھ کیچ ڈراپ کیے جس کی وجہ آسٹر یلیا کو رنز کا پہاڑ کھرا کرنے کا موقع مل گیا۔