آسٹریلیا نے پاکستان کو میچ اور سریز دونوں میں شکست دے دی

آسٹریلیا نے پاکستان کو میچ اور سریز دونوں میں شکست دے دی

سڈنی:آسٹریلیا میں جاری چوتھے ون ڈے میں شکست دے کر سریز اپنے نام کر لی،آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پاکستان کی ناقص فیلڈنگ کی بدولت آسٹریلیا نے 354کا پہاڑ کر دیا۔  آسٹریلیا نے پاکستان کو 66 رنز سے شکست دی۔ڈیوڈوارنز نے 130زنز کی شاندار اننگ کھیلی
پاکستان کی طرف سے اننگز کا آغاز اچھا تھا اور شرجیل خان نے تیز بیٹنگ کر کے سکور کو پہتر کر دیا مگر 72 کے مجموعہ پر سرجیل کے آوٹ ہونے کے بعد باقی کھلاڑی آہستہ آہستہ آوٹ ہوتے چلے گئے اور پوری ٹیم 44اور میں267زنز بنا کر آوٹ ہو گئی