بالی ووڈ اداکارہ سنجے دت کی اہلیہ بننے والی ہیں

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا سنجے دت کی سوانح عمری پر بننے والی فلم میں ان کی اہلیہ مانیتا کا کردار نبھائیںگی۔

بالی ووڈ اداکارہ سنجے دت کی اہلیہ بننے والی ہیں

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا سنجے دت کی سوانح عمری پر بننے والی فلم میں ان کی اہلیہ مانیتا کا کردار نبھائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت کی سوانح عمری پر بننے والی فلم جس میں اداکار رنبیر کپور سنجے دت کا مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔

ان کی اہلیہ مانیتا کے کردار میں اداکارہ دیا مرزا جلوہ گر ہوں گی،فلم کی دیگر کاسٹ میں پریش راول ،سونم کپور اور انوشکا شرما شامل ہیں،فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہو گا،فلم کی ہدایات راج کمار ہیرانی دے رہے ہیں