جے آئی ٹی قطر نہیں جائے گی تو ہمارے تحفظات کو مزید تقویت ملے گی،طلال چوہدری

جے آئی ٹی قطر نہیں جائے گی تو ہمارے تحفظات کو مزید تقویت ملے گی،طلال چوہدری

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی قطر نہیں جائے گی تو ہمارے تحفظات کو مزید تقویت ملے گی،ہمارے تحفظات کا ابھی تک جواب نہیں دیا گیا ، ہم چاہتے ہیں کہ انصاف ہونا چاہیے ۔

جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پتہ چلے گا کہ انصاف ہوا کہ نہیں۔ طلا ل چوہدری نے کہاکہ ہمارے تحفظات کا ابھی تک جواب نہیں دیا گیا ، ہم چاہتے ہیں کہ انصاف ہونا چاہیے ، جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پتہ چلے گا کہ انصاف ہوا کہ نہیں ، جے آئی ٹی قطر نہیں جائے گی تو ہمارے تحفظات کو مزید تقویت ملے گی ، ہم نے کمیشن بنانے پر آمادگی ظاہر کی ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.