رمضا ن المبار ک کےلئے ہائی کور ٹ‘ سو ل اور سیشن عدالتوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جا ری

رمضا ن المبار ک کےلئے ہائی کور ٹ‘ سو ل اور سیشن عدالتوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جا ری

خانیوال: چیف جسٹس لا ہور ہائی کور ٹ نے رمضا ن المبار ک کے دور ان ہائی کور ٹ‘ سو ل اور سیشن عدالتوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیا ۔

تفصیل کے مطابق ہائی کو ر ٹ کے اوقا ت کا ر سو مو ار تا جمعرا ت صبح 9بجے تاڈیڑھ بجے جبکہ جمعتہ المبا ر ک کو 9بجے تا 12:30بجے ہو نگے جبکہ سیشن اور سو ل عدالتو ں کے علا وہ جمعتہ المبار ک صبح 8بجے تا 2بجے جمعة المبار ک کو 8تا 12:30بجے ہو نگے ۔