احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نواز شریف کیا کرتے رہے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نواز شریف کیا کرتے رہے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد :احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں نواز شریف کا خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے رہے ۔ساتھ بیٹھے صحافی کی جیب سے کچھ باہر گرنے لگا تو ،میاں  صاحب فوراً بول پڑے کہ آپ کی جیب سے کچھ گررہا ہے سنبھال لیں، گم ہوگیا تو الزام میرے اوپر ڈال دیں گےجس پر صحافی بھی مسکرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اھتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نواز شریف خاصے اچھے موڈ میں ںطر آئے ۔اھتساب عدالت میں صحافی 

خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف چھٹی اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آٹھویں بار احتساب عدالت میں پیش ہوئی ہیں، علاوہ ازیں کیپٹن (ر) صفدر بھی احتساب عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کے جاری دھرنے کے باعث سابق وزیر اعظم کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی معمول سے زیادہ رکھی گئی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جاسکے۔