مجھے گرفتار نہ کیا گیا تو میں اپنے خاندان کو قتل کر دوں گا

مجھے گرفتار نہ کیا گیا تو میں اپنے خاندان کو قتل کر دوں گا

ممبئی:بھارتی شہری نے ایسا اقدام کیا جس نےسوشل میڈیا ہر خوف وہراس پھیلا دیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی شہری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر سٹیٹس دیا کہ اگر مجھے گرفتار نہ کیا گیا تو میں اپنی بیٹی اور بیوی کو قتل کر دوں گا۔
شہری کے اس پیغام کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر خوف اور ہراس پھیل گیا تھا جس کے باعث بھارتی شہری کو فوراََ گرفتار کر لیا گیا تھا۔


شہری نے پولیس کو اپنے میں بتایا کہ میری بیوی اور بچیاں میرے کھانے پینے ،پہنے اوڑنے کا بلکل خیال نہیں رکھتیں ۔جس کے باعث میں مجبور ہو گیا ہوں کہ ان کے قتل کردوں ۔میں نے ان حالات سے تنگ آکر یہ پیغام دیا ہے کہ اگر مجھے گرفتار نہ کیا گیا تو میں اپنی بیوی اور بچیوں کے رویوں کے باعث ان کا قتل کر دوں گا۔