لاہور:نجی ریسٹورینٹ نے امتحانات میں فیل ہونے والے طلبا کو ڈسکاؤٹ دینا شروع کر دی

لاہور:نجی ریسٹورینٹ نے امتحانات میں فیل ہونے والے طلبا کو ڈسکاؤٹ دینا شروع کر دی

لاہور:لاہور کے معروف کیفے نے انکوکھی مہم چلائی ہے ۔ اس مہم کے پیش نظر امتحانات میں"ایف گریڈ" لینے والے طلبا و طالبات کو 50٪ پرسنٹ ڈسکاؤٹ دیا جائے گا۔


تفصیلات کے مطابق کیفے "لا ڈان ٹاؤن"والوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر کہا ہے کہ جو شخص امتحانات میں ایف گریڈ لیں گا وہ اپنا رزلٹ دکھاکر 50٪ پرسنٹ ڈسکاؤٹ لے سکتے ہیں ۔