آئندہ 24گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، اسلام آباد ، پنجاب ، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں، جب کہ کوئٹہ، ژوب، سبی، نصیر آباد ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔