غیرملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی تحلیل ہوسکتی ،دانیال عزیز

غیرملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی تحلیل ہوسکتی ،دانیال عزیز

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے آج بھی عمران خان پر تنقید کے نشتر چلائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں دانیال عزیز نے کہا کہ غیرملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی تحلیل ہوسکتی ، عمران خان اداروں کی تذلیل کرتےہیں، اسےگھٹیاپن سمجھاجاتاہے، یہ لوگ اپنےملازمین کے نام پرکاروبار کرتےہیں۔  انھوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی تلاشی لی جانی ہے،دیکھناہےآپکےدائیں،بائیں جیب سےکیا نکلتاہے، اس موقع پر مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دل پر ایک اور فیتہ کٹ گیا،استثنیٰ نوازشریف نےنہیں، عمران خان نے مانگا۔

پانامہ کیس؛جماعت اسلامی کے وکیل کے غیر متعلقہ دلائل پر عدالت برہم ،سماعت کل تک ملتوی

مصنف کے بارے میں