محکمہ صحت بلو چستان نے ڈیوٹی سے انکار پر 5 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا گیا

محکمہ صحت بلو چستان نے ڈیوٹی سے انکار پر 5 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا گیا

کوئٹہ: محکمہ صحت بلو چستان نے ڈیوٹی سے انکار پر5 ڈاکٹروں کو معطل کر دیاگیا ۔

تفصیلات کے مطابق معطل ہو نے والوں میں ڈاکٹر عبدالحلیم ناصر، ڈاکٹر حبیب اللہ ، ڈاکٹر محمد فہیم ، ڈاکٹر شہباز خان اور میڈیکل آفیسر ڈاکٹر رحمت اللہ شا مل ہیں. محکمہ صحت بلو چستان کے مطا بق ڈاکٹروں کو ڈیوٹی دینے سے انکار اور حکومتی احکامات کی عدم تعمیل پر معطل کیا گیا ۔

واضح رہے محکمہ صحت بلو چستان نے اس وقت سنیئر اور دیگر ڈاکٹرز کی مختلف اضلاع میں ٹرانسفر ز کئے تھے جب اس با ت کا انکشاف ہوا تھا کہ صو بے کے اکثر اضلاع کے ہسپتا لوں میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی کمی ہیں۔

جس کے بعد وزیر صحت و دیگرنے ڈاکٹرز کے بڑے پیما نے پر تبا دلے کے احکاما ت صا در کئے تھے تا ہم گزشتہ روز محکمہ صحت کی جا نب سے 5ڈاکٹرز کی معطلی کی خبریں منظر عام پر لا ئی گئی ۔

مصنف کے بارے میں