” عمر انکی 28 سال کیوں نہ ہو جائے ، دماغ ا ن کا 16 سال سے بڑا ہی نہیں ہوتا“

ممبئی: پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد آفریدی اور سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹ گوتم گھمبیر کی پاک بھارت میچ کے دوران ہونیوالی تلخ کلامی سے تو تقریباًسب ہی خوب ہیں لیکن بھارتی کرکٹر کے دل میں اس میچ کی نفرت آج تک قائم ہے، جس کا اظہار انہوں نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کی سوچ کو بچگانہ قرار دیتے ہوئے کیا۔

” عمر انکی 28 سال کیوں نہ ہو جائے ، دماغ ا ن کا 16 سال سے بڑا ہی نہیں ہوتا“

ممبئی: پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد آفریدی اور سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹ گوتم گھمبیر کی پاک بھارت میچ کے دوران ہونیوالی تلخ کلامی کو 10 سال گز گئے لیکن بھارتی کرکٹر کے دل میں اس میچ کی نفرت آج تک قائم ہے، جس کا اظہار انہوں نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کی سوچ کو بچگانہ قرار دیتے ہوئے کیا۔
بھارتی اخبار ”ہندوستان ٹائمز “ کو انٹرویو دیتے ہوئے گوتم گھمبیر کا کہنا تھا کہ ” عمر انکی 28 سال کیوں نہ ہو جائے ، دماغ ا ن کا 16 سال سے بڑا ہی نہیں ہوتا“۔بھارتی کرکٹر نے مزید بتایا کہ وہ گراو¿نڈ کے اندر ہی اتنے جارحانہ ہوتے ہیں مگر گراؤنڈ کے باہر وہ بالکل نارمل لوگوں کی طرح ہوتے ہیں۔یاد رہے کہ 11نومبر2007 کو بھارتی شہر کانپور میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں گوتم گھمبیر سکور لیتے ہوئے شاہد آفریدی سے ٹکر ا گئے تھے جس کے بعد دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔