کینو اور لیموں کا استعمال کرنے سے خون کا سرطان ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں، ماہرین صحت

کینو اور لیموں کا استعمال کرنے سے خون کا سرطان ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں، ماہرین صحت

لاس اینجلس:  امریکی ماہرین صحت نے  کہا   کہ  کینو  اور  لیموں کا استعمال کرنے والوں کو خون کا سرطان ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔

امریکی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے غذائی ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق   کینو   اور لیموں میں کثرت سے وٹامن سی  پایا  جاتا ہے  جو  خون کے سرطان سے بچاؤ  میں معاون ہے۔ علاوہ ازیں یہ جلد کے سرطان سے بھی بچاو میں معاون ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد  پر لیموں اور  کینو   کا استعمال کرنا چاہئیے تا کہ اس کے فوائد حاصل کئے جا سکیں اور مہلک امراض سے بچا جا سکے تا  کہ صحت مند اور فعال زندگی کے حصول کو ممکن بنایا جا سکے۔

مصنف کے بارے میں