اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی آرمی چیف سے جنرل قمر جاویدباجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔چینی وزیر خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔
5d6a6ecda0270124af18527719c37fe8آئی ایس پی آر کے مطابق ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورخطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نے آرمی چیف قمرجاوید باجوہ سے ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا ۔چینی وزیرخارجہ نے امن کیلئے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا ۔