اجتماعی زیادتی اور تیزاب گردی کی شکار خاتون کے سامنے سیلفی لینے پر اہلکار معطل

اجتماعی زیادتی اور تیزاب گردی کی شکار خاتون کے سامنے سیلفی لینے پر اہلکار معطل

یو پی: دنیا بھر میں جمہوریت کا راگ الاپنے والے بھارت کا ایک بار پھر مکروہ چہرہ بے نقاب ہو گیا۔ سیلفی لینے کا شوق بھارتی پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا۔ اجتماعی زیادتی کے بعد تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی 45 سالہ خاتون کی نگرانی پر معمور پولیس کانسٹبلز نے وقت گزاری کیلئے متاثرہ خاتوں کے سامنے سیلفی لیتی رہیں۔

اہلکاروں کی تصویر منظر عام آنے پر لوگ نے کافی تنقید کا نشانہ بنایا تو پولیس کے اعلیٰ حکام کو بھی ہوش آیا۔ یو پی کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی نے خواتین پولیس اہلکاروں کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں