پاکستان کی درخواست پر ٹوئٹر و فیس بک نے بڑے پیمانے پر اکاونٹس بند کر دیے

کیلیفورنیا: معروف شوشل میڈیا ویب سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک نے پاکستان سے موصل ہونیوالی درخواستوں کے پیش نظر بڑے پیمانے پر اکاونٹس بند کر دیے ، تاہم گذشتہ سال مختلف وجوہات پر اکاو نٹس بند کرنے کی 13درخواستوں کو مسترد کردیا جبکہ فیس بک نے 65 فیصد اکاونٹس بند کیے۔

گزشتہ کو ٹوئٹر کی جاری کردہ ٹرانسپر نسی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر انتظامیہ کو پاکستان سے 19اکاؤنٹ بند کرنیکی درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے کوئی اکاو¿نٹ بند نہیں کیا گیا جبکہ مجموعی طور پر دنیا بھر سے 6لاکھ 36ہزار سے زائد اکاو¿نٹس بند کردیئے گئے۔انتظامیہ کے مطابق اکاؤنٹس کے مختلف پہلوو¿ں کا جائزہ لے کر ہی اس پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
فیس بک کی ٹرانسپرینسی رپورٹ کے مطابق فیس بک کو پاکستانی حکام کی جانب سے 2016کے پہلے6ماہ کے دوران ایک لاکھ پندرہ اکاؤنٹس بند کرنے کی درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 65فیصد پر عملدرآمد کیا گیا۔