دھرنے کا مسئلہ پر امن طریقے سے حل کیا جائے : آرمی چیف

دھرنے کا مسئلہ پر امن طریقے سے حل کیا جائے : آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے وزیر اعظم کو دھرنا کا مسئلہ پر امن طریقے سے حل کرنا چاہئیے آرمی چیف نے  وزیر اعطم کو مشورہ دیا کہ موجودہ حالات قومی مفاد میں نہیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ  دونوں فریق تشدد سے اجتناب کریں۔

یاد رہے کہ اسلام آباد میں دھرنے کو ختم کرنے کے لیے فورسز کا آپریشن جاری ہے جس میں اب تک ایک پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔