بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی حرکات کے باعث دس سال کی عزت مٹی میں ملادی

 بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی حرکات کے باعث دس سال کی عزت مٹی میں ملادی

نئی دہلی :معروف بھارتی اداکارہ حنا خان نےریالٹی شو"بگ باس11 "میں اپنی حرکات کے باعث دس سال سے کمائی ہوئی عزت مٹی میں ملادی ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز  حنا خان نے تو حد ہی کر دی ۔ "بگ باس"کنٹسٹنٹ اکاش اورڈھنچک پوجا کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک کیا جس کی وجہ سےان کے مداحوں نےشدید  ردِعمل کا اظہار کیا ہے ۔

60226e07ee458e921edfc591c1b791d6

3d82543746e68270fc9d420a0114fd4f


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حنا خان کے مداحوں نےشدید رد عمل کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ حنا خان نے جو عزت دس سال میں کمائی تھی وہ "بگ باس"میں اپنے ناروا سلوک کے باعث دس منٹ میں گنوا دی ہے۔

7c9b0167dee8f14ff075a710786fed47