شعیب ملک کو اعجاز احمد کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 27 رنز درکار

شعیب ملک کو اعجاز احمد کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 27 رنز درکار

 لاہور: قومی ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک سابق ہم وطن اعجاز احمد کا ریکارڈ توڑنے کے لئے 27 رنز کی دوری پر ہیں۔ اگر شعیب ملک آسٹریلیا کے خلاف پانچویں ون ڈے میچ میں 27 رنز بنا لیے تو وہ سابق کھلاڑی کا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوئے تو پاکستان کی جانب سے زیادہ رنز بنانے والے آٹھویں بلے باز ہوں گے۔

اعجاز احمد نے 250 میچز کھیل کر 6564 رنز بنائے ہیں جبکہ شعیب ملک 243 میچز میں 6538 رنز بنا چکے ہیں۔ پاکستانی کی طرف سے اب تک یہ اعزاز انضمام الحق کو حاصل ہے جنہوں نے 11739 اسکور کیے ہیں۔