دبنگ پولیس افسر آئی جی پنجاب تعینات

لاہور: پنجاب حکومت نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ایڈیشنل آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کو مستقل بنیادوں پر صوبے کا آئی جی پولیس تعینات کر دیا گیاہے۔کیپٹن(ر) عارف نواز کا تعلق چودھویں کامن سے ہے۔وہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور، راجن پور، چکوال اورریجنل پولیس آفیسر کوئٹہ کے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔

واضح رہے کہ رواں برس اپریل کی 11تاریخ کو آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے عہدہ خالی تھا۔جبکہ 17جولائی کو حکومت نے عثمان خٹک کو آئی جی کے عہدے پر تعینات کیاتھا تاہم اگلے ہی روز لاہور کورٹ ان کی مدت ملازمت صر ف تین ماہ رہ جانے پر ان کی تعیناتی کو معطل کردیاتھا۔