چین کا سمندر کے اندر ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

بیجنگ :اب سمندر کے اندر ٹرینیں بھی چلیں گی ۔ جی ہاں! چین نے سمندر کے اندر سرنگ بنا کر ریلوے ٹریک بچھانے کا اعلان کردیا ہے۔

چین 180 کلومیٹر طویل سرنگ بنا کر زیر آب سب سے طویل ٹرین چلانے والا ملک بن جائے گا۔ یہ ٹرین فوجیان سے تائپے کا سفر صرف 13منٹ میں طے کرے گی۔