نیہا دھوپیا ”تمہاری سولو“ میں جلوہ گر ہونگی

نیہا دھوپیا ”تمہاری سولو“ میں جلوہ گر ہونگی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا فلم ”تمہاری سولو“ میں بالی وڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کے ساتھ نظر آئیں گی۔

فلم میں نیہا دھوپیا، ودیا بالن کی باس کا کردار ادا کریں گی۔ فلم کے ہدایتکار سوریش تیروانی ہیں۔ فلم رواں سال یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی۔ واضح رہے کہ نیہا کئی برسوں بعد بالی وڈ میں واپسی کر رہی ہیں۔