خبردار، ہوشیار 2017 میں بڑے سائبر حملے کا خطرہ ہے،ماہرین نے خبردار کردیا

خبردار، ہوشیار 2017 میں بڑے سائبر حملے کا خطرہ ہے،ماہرین نے خبردار کردیا

لاس اینجلس :امریکا کی سیکیورٹی انٹیلی جنس کمپنی کا دعویٰ ہے کہ سنہ 2017 میں پوری دنیا میں انٹرنیٹ 24 گھنٹوں کے لیے بند ہوسکتا ہے۔انٹیلی جنس کمپنی نے خبردار کیا ہے کہ انٹرنیٹ کی یہ معطلی بڑا سائبر حملہ ہوگا۔2017 میں لوگوں کو کبھی بھی کسی بھی دن اس صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس دعوے کی بنیاد وہ ثبوت ہیں جو انہیں 2016 میں ملے ہیں۔ سائبر جرائم پیشہ افراد اور گروہ ایسے میزائلوں کی ٹیسٹنگ کر رہے ہیں جو سمندر میں انٹرنیٹ کی کیبل کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں