ایران کا قزاقستان سے950 ٹن یورینیم خریدنے کا فیصلہ

 ایران کا قزاقستان سے950 ٹن یورینیم خریدنے کا فیصلہ

تہران: ایران نے قزاقستان سے950 ٹن یورینیم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایرانی خبر رساں ادارہ انسا ٞ نے ایٹمی پروگرام کے سر براہ علی اکبر صالحی کے حوالے سے بتایا کہ ایران اپنے سول ایٹمی پروگرام کے لئے قزاقستان سے950 ٹن یورینیم خریدنا چاہتا ہے اور اس کے لئے 2015 میں ایران اور عالمی طاقتوں میں ہونے والے معاہدہ کی نگرانی کرنے والے ادارہ سے بھی سے باضابطہ در خواست کی گئی ہے۔

علی اکبر صالحی نے بتایا کہ 950ٹن یورینیم کی شپمنٹ دو سالوں میں ایران آئے گی۔

مصنف کے بارے میں