اداکارہ میرا ملکی حالات سے تنگ آگئیں

لاہور : معروف لالی ووڈ اداکارہ میراملکی حالات سے تنگ آگئیں اور دبئی میں سکونت اختیارکرنے کافیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ایک بیان میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں چھ ماہ دبئی میں قیام کرکے چندروزقبل فنی سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئے وطن واپس آئی ہوں۔ میں نے فیصلہ کیا کہ جب فلموں کی شوٹنگ ہوگی توپاکستان آو نگی باقی تمام دن دبئی میں گزاروں گی۔

اداکارہ میرا ملکی حالات سے تنگ آگئیں

لاہور : معروف لالی ووڈ اداکارہ میرا ملکی حالات سے تنگ آگئیں اور دبئی میں سکونت اختیارکرنے کافیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ایک بیان میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں چھ ماہ دبئی میں قیام کرکے چندروزقبل فنی سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئے وطن واپس آئی ہوں۔ میں نے فیصلہ کیا کہ جب فلموں کی شوٹنگ ہوگی توپاکستان آو نگی باقی تمام دن دبئی میں گزاروں گی۔
میراکاکہناتھا میں جاویدشیخ کی فلم وجودمیں بھی اپنے فن کامظاہرہ کررہی ہوں جس میں مجھے ایک آئٹم سانگ کیلئے کاسٹ کیاگیاہے میں فلموں میں منفردکردارنبھانے کیلئے فٹنس پرتوجہ دے رہی ہوں جس کیلئے دبئی میں جم جوائن کیا۔ میری کوشش ہے کہ میں مزیدسمارٹ ہوکرسلورسکرین پرفلم بینو ں کوحیران کردوں۔