وویمز کرکٹ ورلڈ کپ، انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کی ٹاس جیت کربیٹنگ جاری

وویمز کرکٹ ورلڈ کپ، انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کی ٹاس جیت کربیٹنگ جاری

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی  وویمز کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کیخلاف  پاکستانی ٹیم کی  ٹاس جیت کربیٹنگ جاری ہے۔ اب تک میزبان ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 41 رنز اسکور بنا لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے ، پاکستانی وویمنز ٹیم آج انگلینڈ کیخلاف اپنا میچ کھیل رہی ہے ۔ میچ کا ٹاس ہو چکا ہے جہاں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اور انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔