سمندر کے نیچے حسین نظاروں کیلئے ڈرون مچھلی تیار

بیجنگ: سمندر کے نیچے حسین نظاروں کیلئے چینی سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی ڈرون مچھلی تیار کر لی، جو 200 فٹ گہرائی تک جاسکتی ہے ۔

سمندر کے نیچے حسین نظاروں کیلئے ڈرون مچھلی تیار

بیجنگ: سمندر کے نیچے حسین نظاروں کیلئے چینی سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی ڈرون مچھلی تیار کر لی، جو 200 فٹ گہرائی تک جاسکتی ہے ۔
چینی انجینئرز کے اس شاہکار کے طاقت ور کیمرے کی مدد سے سمندر کی دنیا کے حیرت انگیز نظارے بھی دکھائے گی۔چینی انجینئرز کی تیار کردہ ڈرون مچھلی میں لائٹیں اور طاقت ور فور کے کیمرا لگا ہے، ڈرون مچھلی کو موبائل فون سے آپریٹ کیا جاسکتا ہے۔
مچھلی میں لگے کیمرے کے ذریعے پانی کے اندر کے مناظر موبائل فون پر دیکھے اور ریکارڈ کیے جاسکتے ہیں، ڈرون مچھلی میں سمندر کے مناظر دیکھنے کے لیے طاقت ور ’فور کے‘کیمرا لگا ہے۔بیٹری کی چارجنگ کم ہونے پر ڈرون مچھلی واپس پانی کی سطح پر آجاتی ہے۔