کشمیری لڑکیوں کی بھارتی مظالم کے خلاف تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کشمیری لڑکیوں کی بھارتی مظالم کے خلاف تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور:بھارتی مظالم کے ہاتھوں کشمیریوں کے ظلم کی داستان کو دنیا میں کون نہیں جانتا اور اس کی جھلک اکثر میڈیا پر دیکھنے کو ملتی رہتی ہے لیکن پہلے ان مظالم کا نشانہ بنتے مرد حضرات کی تصاویر ہی نظر آتی تھیں لیکن اب اس ظلم کے خلاف خواتین بھی پیچھے نہیں ہیں اور اس بربریت کو سنگ بار کرتے ہوئے پیش پیش ہیں ۔طلباءکی ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔