مشعل اوباما کا مستقبل میں صدارتی انتخابات کی دوڑ میں حصہ لینے سے انکار

مشعل اوباما کا مستقبل میں صدارتی انتخابات کی دوڑ میں حصہ لینے سے انکار

نیو یارک: ایک انٹرویو میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مشعل اوباما کا کہنا تھا کہ وہ امریکی صدارتی امیدوار نہیں بننا چاہتی۔ مشعل اوباما نے کہا وہ ایک بار پھر وائٹ ہاؤس کی مکین بننے میں کوئی دلچسپی رکھتی ہیں اور نا ہی اپنے بچوں کو ایک بار پھر اس دور سے گزارانا چاہتی ہیں۔

اس سے پہلے سابق خاتونِ اول نے امریکن انسٹی ٹیوٹ آف آرکیٹیکچر کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ ہاوس میں گزارا ہوا دور انکے خاندان کیلئے خاصا مشکل وقت تھا۔

واضح رہے براک اوباما آٹھ سال تک صدارتی عہدے پر رہے اور اس دوران ان کا خاندان بھی ان کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں مقیم رہا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں