افغانستان میں امریکی ڈرون حملے ، داعش کے 7 دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے ، داعش کے 7 دہشت گرد ہلاک

کابل: افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 7 کارندے ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

امریکی ڈرون طیاروں نے ضلع 'ہسکا مینا 'کے علاقے' غرغری 'میں حملہ کر کے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں داعش کے 7 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق امریکی ڈرون حملے میں داعش کا اسلحہ و بارود کا ذخیرہ بھی تباہ ہوا ۔حملے میں کوئی شہری زخمی نہیں ہوا۔

مصنف کے بارے میں