نیا وزیراعظم بلوچستان سے لیا جائے ، کوئٹہ والوں کا مطالبہ

نیا وزیراعظم بلوچستان سے لیا جائے ، کوئٹہ والوں کا مطالبہ

کوئٹہ: شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ  نیا وزیراعظم بلوچستان سے لیا جائے تاکہ  بلوچستان کا احساس محرومی ختم کیا جائے۔ کو ئٹہ کے شہر یوں نےبد عنوانی کے خاتمے کے لئے سپر یم کو رٹ کے فیصلے کا خیر مقدم بھی کیا۔
پانامہ کے فیصلے کے بعد میاں نو از شریف کو سپر یم کو رٹ نے نااہل قرار دے دیا ۔ایک طرف سیا سی حریف جما عتیں خو شیاں منا رہی ہےہیں تو  دوسری طرف کوئٹہ کے شہر ی اس تجسس میں مبتلا ہے کہ اگلا و زیر اعظم کو ن گا ۔شہر ی چاہے اور ناشتے کے ٹیبل پر اخبارات پڑھنے کے ساتھ ساتھ ملکی سیاست پر تبصرے بھی کر تے نظر آئے ۔کو ئٹہ کے شہر یوں نے کہا کہ نئے و زیر اعظم کا انتخاب بلو چستان سے ہو نا چاہے تاکہ صو بے کی احساس محرومی کا خاتمہ ہو ۔
شہر یوں کا کہنا ہے کہ بد عنوانی ایک نا سو ر ہے ۔جس میں ملو ث ایک شخص نہیں بلکہ تمام لو گوں کے خلاف کا روائی ہو نی چاہے۔

مصنف کے بارے میں