امریکی،روسی اور اسرائیلی سفیروں کی بھارتی قومی سلامتی کے مشیروں سے ملاقات

امریکی،روسی اور اسرائیلی سفیروں کی بھارتی قومی سلامتی کے مشیروں سے ملاقات

اسلام آباد:نئی دہلی میں بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں سے امریکا، اسرائیلی اور روسی سفیروں سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی قومی سلامتی کے اعلیٰ حکام سے یہ ملاقات نئی دہلی کے حیدر آباد ہاوس میں ہوئی ہے۔
باخبر ذرائع کے مطابق بھارتی قومی سلامتی اعلیٰ عہدیدار29مارچ اور 30مارچ کو افغانستان کے دارالحکومت کابل جانے والے ہیں جہاں انکی ملاقاتیں افغانستان کی خفیہ ایجنسی کے عہدیداروں سے ملاقاتیں طے ہیں۔
یاد رہے افغان طالبان کے ساتھ مذکرات کی کوشش کی جارہی ہیں اس سے پہلے ہونے والے مذکرات طالبان کے امیر ملا عمر کی اچانک وفات کی خبروں کے بعد ملتوی ہو گئے تھے اس کے بعد ہونے والے مذکرات بھی ملا منصور کو نوشکی میں حملہ کر کہ مار دیا گیا اور اسطرح مذکرات پھر ملتوی ہو گئے تھے۔