سعودی عرب اور بحرین کو ہتھیار فروخت کرنا بند کریں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ‎

سعودی عرب اور بحرین کو ہتھیار فروخت کرنا بند کریں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ‎

نیو یارک: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب ، بحرین اور اسی طرح ان کے اتحادی ملکوں کی جانب سے یمن میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال کے خطرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف امریکی ہتھیاروں کا استعمال جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں امریکہ کی شمولیت کے مترادف ہے۔

عالمی تنظیموں اور اداروں نے مغربی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنا بند کریں۔

مصنف کے بارے میں