معروف پاکستانی اداکاراؤں کی"ہیلوئن "تصاویر منظر عام پر آگئیں

معروف پاکستانی اداکاراؤں کی

کراچی:"ہیلوئن "کا تہوار دنیا بھر میں بہت جوش خروش سے منا یا جا تا ہے۔دنیا بھر کی طرح پاکستان انڈسٹری میں بھی ہیلو ئن کا تہواربہت جوش وخروش نے منا یاگیا ۔"ہیلوئن " کی تقریب میں نامور اداکاروں نے جن ،بھوت اور چڑیلو کا روپ دھرا لیا۔

اس تقریب میں آپ کے چہتے ستاروں نےایسا خوفناک روپ دھارا ہے کہ ان تصاویر میں آپ بھی دیکھ کر حیران وہ جائیں گے۔