بیگم کلثوم نواز کی سرجری شروع ، مریم نواز کی عوام سے دعا کی اپیل

بیگم کلثوم نواز کی سرجری شروع ، مریم نواز کی عوام سے دعا کی اپیل

لاہور: پاکستان کی سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی سرجری برطانیہ کے مقامی ہسپتال میں شروع ہو گئی۔ تاہم مریم نوا ز نے اس موقع پر عوام سے دعاو¿ں کی اپیل کی ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق مریم نواز نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میری والدہ کی سرجری شروع ہو چکی ہے ،سب ان کے لئے دعا کریں۔

aeca559ecbaaf38d20f27fa9cef508f7


واضح رہے کہ نواز شریف بھی لند ن کے اس ہسپتال میں موجو د ہیں جہاں ان کی اہلیہ کی سرجری کی جا رہی ہے ،نواز شریف کل ہی لندن پہنچے تھے۔