میانمار میں نسل کشی، بنگلہ دیش میں بھی مسلم پناہ گزین مشکلات کا شکار

 میانمار میں نسل کشی، بنگلہ دیش میں بھی مسلم پناہ گزین مشکلات کا شکار

ڈھاکہ :بنگلہ دیش کی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ان ہزاروں روہنگیا پناہ گزینوں کو خلیج ِ بنگال میں موجود ایک جزیرے۔ ہیٹیا میں چھوڑ دیا جائے گا۔فیصلے میں مزید کہا گیا ہے ان پناہ گزینوں کو مقامی آبادی میں ملنے کی اجازت نہیں ہو گئی۔ اگر وہ اپنے کیمپوں سے باہر کہیں نظر آتے ہیں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔روہنگیا مسلمان پہلے ہی بنگلہ دیش میںانتہائی ابتر حالت میں رہنے میں مجبور ہیں جبکہ میانمار فوج کے طرف سے کے گئے مظالم کی تلخ یادیں بھی انہیں اپنے پیاروں کی یاد دلاتی ہیں۔