خبردار! ہوشیار! واٹس ایپ لایا ایک ایسا فیچر کہ آپ اپنے دوستوں سے چھپ نہ پائیں گے

خبردار! ہوشیار! واٹس ایپ لایا ایک ایسا فیچر کہ آپ اپنے دوستوں سے چھپ نہ پائیں گے

خبردار! ہوشیار! چوکنا ہوجائیے، اب آپ کے دوست اور عزیز یہ پتہ لگا سکیں گے کہ آپ کہاں ہیں۔

جی ہاں!!! واٹس ایپ بہت جلد لارہا ہے لائیو لوکیشن ٹریکنگ۔صارف کی اجازت سے مشروط لائیو لوکیشن ٹریکنگ اصل مقام کی نشاندہی کردے گا۔ لہٰذا ، اب دوستوں سے بہانہ بنانا مشکل ہوسکتا ہے۔میٹنگ میں ہوں، پکڑے جاسکتے ہیں۔

رشتہ دار یا دوست گروپ چیٹ کے درمیان اپنے دوست ،رشتہ دار یا کسی اور جاننے والی کی لوکیشن جان سکتے ہیں۔ اِس آپشن کے تحت، صارفین کو ایک ، دو  یا پانچ منٹ تک لائیو لوکیشن ٹریکنگ کی سہولت دی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں