بلوچستان میں دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام

بلوچستان میں دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ: ایف سی بلوچستان نے صوبے میں دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک گاڑی سے2000کلوگرام بارودی مواد برآمد کرلیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر سپن تزہا قلعہ عبداللہ میں ایف سی نے آپریشن ردالفساد کے تحت ایک کارروائی کی گئی اس دوران ایک گاڑی سے 2000کلوگرام بارودی مواد برآمد کیا گیا جبکہ دو مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں