بھارتی فلمساز پاکستانیوں کو بی اور سی کلاس فلموں میں کام دیتے ہیں، مہوش حیات

لاہور: پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ بھارتی فلمساز زیادہ تر پاکستانی فنکاروں کو بی اور سی کلاس فلموں میں کام دیتے ہیں‘ آئٹم سانگ کرنا کوئی غلط کام نہیں‘مجھے بھارتی فلموں میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ پاکستانی فنکارشہرت کیلئے بھارت جاتے ہیں مگر آجکل بھارت پاکستانی فنکاروں کے ساتھ جو سلوک کر رہا ہے اس پر انکی آنکھیں کھل جانی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس اپنے ملک کے ڈراموں اور فلموں کی بہت ا?فرز ہیں اب وقت آچکا ہے کہ ہماری اپنی پرودکشنز معیاری اور بین الاقوامی معیار کی بن رہی ہیں۔