عمران خان نے آرمی چیف سے ملاقات ، آئی ایس پی آر

عمران خان نے آرمی چیف سے ملاقات ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔ملاقات میں  عمران خان نے آرمی چیف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔

b5cc86308805933c919822b4efe014c8

آئی ایس پی آر کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں عمران خان نےترقی اور تعیناتی پر مبارکباد دی ۔   ملاقات میں مختلف امور پر تبادہ خیال بھی گیا ۔