کراچی لانڈھی انڈسٹریل زون میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی،شہربھرکی فائر بریگیڈز طلب

کراچی لانڈھی انڈسٹریل زون میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی،شہربھرکی فائر بریگیڈز طلب

کراچی: لانڈھی کےانڈسٹریل زون میں فیکٹری میں آگ لگ گئی. فائربریگیڈکی10گاڑیاں آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا ، آتشزدگی کی وجوہات سامنے نہ آسکیںتیسرے درجے کی آگ کو قابو کرنے کے لئے فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے حصہ لیا.

فائربریگیڈ حکام کے مطابق13فائرٹینڈرز، 2 واٹر باؤزر اور اسنار کل بھی طلب کر لئے گئے،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ گزشتہ رات کو لگی ،جس کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں۔ فیکٹری کا پچھلا حصہ مہندم ہوگیا ہے، گودام میں موجود لاکھو روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیاجبکہ آگ سے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مصنف کے بارے میں