میانوالی میں سالانہ امتحان ماں نے بیٹی سے زیادہ نمبر حاصل کر لیے

میانوالی میں سالانہ امتحان ماں نے بیٹی سے زیادہ نمبر حاصل کر لیے

میانوالی: تعلیم کے لیے عمر کوئی قید نہیں ہے یہ صرف ایک احساس ہے جب بھی بیدار ہو جائے، میانوالی میں پانچوین کلاس کے امتحان ایک ساتھ حصہ لیا۔اس امتحان میں ماں غلام فاطمہ اور بیٹی مقدس فاطمہ نے ثابت کیا کہ تعلیم کسی بھی عمر میں حاصل کی جا سکتی ہے۔
جب پانچویں کا نتیجہ آیا تو ماں نے بیٹی کو نمبروں میں پیچھے چھوڑ دیا ماں غلام فاطمہ276نمبر حاصل کئے اور بیٹی مقدس فاطمہ نے 266نمبر حاصل کئے۔ جس پر سب اہل علاقہ نے خوش گوار حیرت کا اظہار کیا۔