پاک فوج میں معمول کی تقرری و تبادلے

پاک فوج میں معمول کی تقرری و تبادلے

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف نے پاک فوج میں روٹین کے تقرر و تبادلے کیے جن میں پہلے لیفٹیننٹ جنرل عمر فاروق درانی کور کمانڈر منگلا تعینات تھے ان کو چیئرمین پی او ایف تعینات کر دیا ۔


 ان کی جگہ ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرل اطہر صالح عباسی کو کورکمانڈر منگلا تعینات کیا گیا ہے اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات چیئرمین این ڈی ایم اے تعینات ہوئے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں