فواد خان نے اپنی بیوی کیلئے وہ کر دکھایا جو ابھی تک کوئی اداکار نہ کر سکا

فواد خان نے اپنی بیوی کیلئے وہ کر دیکھایا جو ابھی تک کوئی اداکار نہ کر سکا

فواد خان نے اپنی بیوی کیلئے وہ کر دکھایا جو ابھی تک کوئی اداکار نہ کر سکا

دبئی: پاکستانی اداکار فواد خان کا دبئی میں شاندار  استقبال کیا گیا ، جمیرہ میں ان کی بیوی کی بوتیک کی تقریب میں شرکت کے موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔  فواد خان نے کہا کہ ان کا کپڑوں میں ڈیزائننگ میں کوئی دلچسپی نہیںبلکہ وہ بیگم کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود ہیں، انھوں نے کہا کہ میرے کپڑوں کے انتخاب بھی صدف بہت مدد کرتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اہلیہ صدف خان کی ڈیزائننگ سے کافی متاثرہوں۔ فواد خان نے اس موقع پر اپنے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بیوی کی موجودگی میں خواتین مداحوں کی اتنی بڑی تعداد خوفزدہ کردینے والی ہے۔