میرا ہر گزرتے دن کے ساتھ مشہور ہورہی ہیں اور انہیں بہت سی فلموں کی آفر بھی ہوچکی ہے,شاہد کپور

میرا ہر گزرتے دن کے ساتھ مشہور ہورہی ہیں اور انہیں بہت سی فلموں کی آفر بھی ہوچکی ہے,شاہد کپور

 میرا ہر گزرتے دن کے ساتھ مشہور ہورہی ہیں اور انہیں بہت سی فلموں کی آفر بھی ہوچکی ہے,شاہد کپور

ممبئی:  اداکارشاہد کپورکی اہلیہ کا بالی ووڈ انڈسٹری سے کوئی تعلق نہیں, وہ اداکارسے شادی اور بیٹی ’میشا‘ کی پیدائش کے بعد خبروں کی زینت بنی . تاہم اب میرا راجپوت کواپنے شویراوراداکار شاہد کپورکے ہمراہ متعدد ہدایتکاروں کی جانب سے فلموں کی آفرہورہی ہے۔

 اس حوالے سے جب اداکار شاہد کپورسے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ میرا ہر گزرتے دن کے ساتھ مشہور ہورہی ہیں اور انہیں بہت سی فلموں کی آفر بھی ہوچکی ہے لیکن ان کا ہر ہدایت کار ک لیے جواب ناں ہی ہے۔دوسری جانب جب میرا پہلی بار ہدایتکاروپروڈیوسرکرن جوہرکے پروگرام میں شوہرشاہد کپورکے ساتھ شریک ہوئی تھیں توکرن نے ان سے پوچھا تھا کہ اگروہ کسی فلم میں کام کرنا چاہیں تو وہ کس طرح کی ہوگی جس پرمیرا نے فلم ’پدماوتی‘ کا نام لیا اور کہا کہ انہیں فلم کی کہانی بہت پسند آئی ہے۔