سرفراز احمد بہت اچھی کپتانی کر رہے ہیں، وسیم اکرم

سرفراز احمد بہت اچھی کپتانی کر رہے ہیں، وسیم اکرم

کراچی: سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سرفرازاحمد کی کپتانی نے مجھے متاثر کیا.ان کوا بھی وننگ کامبی نیشن کو تبدیل نہیں کرناچاہیے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی نیاکپتان ٹیم میں نئے تجربات نہیں کرناچاہتا.عماد وسیم ٹیم کا مین پلیئر ہے. کامران اکمل اچھی فارم میں ہیں لیکن اس وقت ان پر بہت پریشر ہے.