شاہد آفریدی کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار

شاہد آفریدی کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار

لاہور: پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد آفریدی نے دوسری شادی کی خواہش ظاہر کر دی ۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر شخص کی دوسری شادی کی خواہش ہوتی ہے اور میری بھی لیکن یہ میری خواہش ہی رہ جائے گی۔
نجی ٹی وی کو دیئے انٹرویو میں میزبان نے شاہد آفریدی سے دوسری شادی کا سوال کیا جس پر انہوں نے انتہائی خوشگوار ماحول میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ دوسری شادی کی خواہش آپ کی بھی ہوگی اور ہر شخص کی ہوتی اور میری بھی ہے لیکن میری خواہش ہی رہ جائے گی۔