وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف11روز بعد لندن سے لاہور پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف11روز بعد لندن سے لاہور پہنچ گئے
فائل فوٹو

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب 11روز بعد لندن سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔


یہ بھی پڑھیں:آئندہ الیکشن میں حکومت مسلم لیگ ن کی ہی بنے گی:خواجہ آصف

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ شہباز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 758کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچے جس کے بعد وہ اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاﺅن چلے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:’پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے‘ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،فیصل آباد کا جڑانوالہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

خیال رہے کہ شہباز شریف طبی معائنے کیلئے لندن گئے تھے۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھی لاہور میں موجود ہیں اور وہ آج اپنے دوروزہ دورے کے دوسرے دن ممبر سازی مہم میں کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں