مودی سرکار کی ظالم فوج نے مزید 8 کشمیریوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگ لئے

مودی سرکار کی ظالم فوج نے مزید 8 کشمیریوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگ لئے
کیپشن: فائل فوٹو

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی فوج کے ہاتھ مزید آٹھ کشمیریوں کے خون سے رنگے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کی ایم پی اے نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کر لی

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی عروج پر پہنچ چکی ہے اورقابض فوج نے مزید 8 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:’پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے‘ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،فیصل آباد کا جڑانوالہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

کشمیریوں کو ضلع اسلام آباد، شوپیاں میں سرچ آپریشن کے شہید کیا گیا جبکہ 7 کشمیریوں کی لاشیں ضلع شوپیاں سے ملیں۔دوسری جانب سے شوپیاں میں ریل سروس اور انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کردیا گیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں